چرمی کاغذ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چربہ اتارنے کا جھلی نما کاغذ جس میں نیچے کا نقش دکھائی دے، پارچمنٹ، جھلی جو بطور کاغذ استعمال کی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چربہ اتارنے کا جھلی نما کاغذ جس میں نیچے کا نقش دکھائی دے، پارچمنٹ، جھلی جو بطور کاغذ استعمال کی جائے۔